• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرین حادثہ،گلستان جوہر کےمزید 2 افراد کی میتیں کراچی منتقل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پنجاب کے علاقے لیاقت پور کے قریب ٹرین کی بوگیوں میں آگ لگنے سے جاںبحق ہونے والے مذید 2 افراد کی میتیں کراچی منتقل کر دی گئیں،ایدھی فاؤنڈیشن کےنمائندے سعد ایدھی کے مطابق ڈی این اے ٹیسٹ کے بعدگلستان جوہر کے رہائشی دو افراد کی متیں ایدھی سرد خانے سہراب گوٹھ منتقل کی گئی تھیں ۔

تازہ ترین