• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نمرتا ہلاکت کیس ، تحقیقاتی رپورٹ12نومبر کو جاری ہوگی

لاڑکانہ ( بیورو رپورٹ)آصفہ ڈینٹل کالج لاڑکانہ کی فائنل ایئر کی طالبہ نمرتا کی ہلاکت کی عدالتی تحقیقات آخری مراحل میں داخل، تحقیقاتی رپورٹ منگل 12نومبر کو جاری کردی جائے گی،آنجہانی نمرتا سے ملنے والا ڈی این اے مہران ابڑو اور شان علی میمن کا نہیں، کسی تیسرے شخص کا ہے۔آنجہانی نمرتا کی عدالتی تحقیقات کا حکم چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی شیخ نے حکومت سندھ کی درخواست پر دیا تھا اور اسے 30دن میں مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔
تازہ ترین