• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ میں سڑکوں کی مرمت کیلئے مضبوط ترین مٹیریل ’’گریفین‘‘ استعمال کرنیکا تجربہ

کراچی (نیوز ڈیسک) برطانیہ میں حکومت نے ٹوٹی پھوٹی سڑکوں کی مرمت پر سالانہ لاکھوں پائونڈز کے اخراجات سے بچنے کیلئے تعمیرات کیلئے ایک نیا کیمیائی مواد ’’گریفین‘‘ استعمال کرنے کا فیصلہ کیا اور تجرباتی بنیادوں پر آکسفورڈ شائر کی ماحولیات اکثر کلائمٹ چینج کا سبب فضائی آلودگی کو قرار دیتے رہے ہیں جس میں اہم ترین حصہ فضائی سفر ادا کر رہا ہے۔ دنیا میں ماحولیات کے تحفظ کیلئے لڑنے والی ٹین ایجر لڑکی گریٹا تھنبرگ نے اسی وجہ سے فضائی سفر کو مسترد کرتے ہوئے کشتی کے ذریعے دنیا کے مختلف ملکوں میں جانے کا فیصلہ کیا تھا۔ تاہم، امریکی محققین دلیل دیتے ہیں کہ طیاروں کی وجہ سے پھیلنے والی فضائی آلودگی کے نتیجے میں 16؍ ہزار اموات ہر سال ہو رہی ہیں۔ دنیا کی معروف ایم آئی ٹی یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے محقق سیباسشین ایستھم کہتے ہیں کہ Antropogenic کلائمٹ چینج کی وجہ سے ماحولیات کو زیادہ اور تیزی سے نقصان ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ طیارے کے اڑان بھرتے یعنی ٹیک آف کے وقت اور تیزی سے ایک جگہ سے دوسری جگہ سفر (کروزنگ) کے وقت اور اترتے یعنی لینڈنگ کے وقت سب سے زیادہ ماحول دشمن ذرات خارج ہوتے ہیں۔
تازہ ترین