• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر)مہر ویلفئر سوسائٹی کی چئیر پرسن ناہید مہر نے کرچی میں کتے کے کاٹے کے واقعات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسپتالوں میں کتے کے کاٹے کی ویکسین دستیاب نہیں جس کی وجہ سے کافی اموات ہوئی ہیں،انہوں نے کہا کہ اگر کسی کو بھی کتے کے کاٹے کی ویکسین چاہئیں تو مفت حاصل کرنے کیلئے یو او ایس سے رابطہ کریں،انہوں نے کہا کہ ہم دکھی انسانیت کے لئے کوشاں ہیں۔
تازہ ترین