• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر) معروف ادیب و نقاد اقبال نظر کی زیرصدارت موقر ادبی جریدہ ’’کولاژ‘‘ کا نیا شمارہ شائع ہوگیا ہے جس میں برصغیر ہند و پاکستان کے نامور ادباء اور شعراء کی نگارشات شامل ہیں ان نمائندہ تخلیق کاروں میں ڈاکٹر صلاح الدین حیدر، پروفیسر انوار احمد زئی، سید راشد اشرف، رشید امجد، جتندر بلو، اسد محمد خاں، گلزار سرور جاوید، جسٹس رازق الخیری، سلیم کوثر اور ڈاکٹر ایس ایم معین قریشی شامل ہیں۔
تازہ ترین