لکھئنو( جنگ نیوز) ویسٹ انڈیز نےافغانستان کو دوسرے ون ڈے میں 47رنز سے ہرادیا، فاتح ٹیم نے نو وکٹ پر247رنز بنائے جواب میں حریف ٹیم 200رنز پر آوٹ ہوگئی،ویسٹ انڈیز کے نکولس پورن مین آف دی میچ رہے انہوں نے67رنز بنائے۔
محسن نقوی نے کہا کہ کراچی میں سیف سٹی منصوبہ مکمل ہونے سے جرائم میں واضح کمی آئے گی۔
شرجیل میمن نے کہا کہ لیاری عمارت حادثے کی کی تحقیقات کرنے والی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ 2 دن میں آئے گی۔
جمیل احمد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اب حکومت کی توجہ اسٹرکچرل اور وسط مدتی معاشی اصلاحات پر ہے، مہنگائی بڑھنے کی شرح ہدف کے مطابق رہنے کی توقع ہے۔
بلدیہ عظمیٰ کراچی نے شہر میں موجود تمام قبرستانوں کو رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
آسٹریلوی عدالت میں جیوری نے خاتون کو 3 افراد کے قتل کے کیس میں قصور وار قرار دے دیا۔
دوران سماعت عدالت نے نوٹس جاری کرتے ہوئے 25 جولائی کو نیپرا کے ریجنل ہیڈ کو بھی طلب کر لیا۔
ملک محمد احمد خان نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر نے سوال اٹھایا کہ میں ریفرنس بھجوا سکتا ہوں یا نہیں
یوں لگ رہا ہے کہ وقت حقیقت میں تھمنے لگا ہے کیونکہ رواں سال زمین پر موسم گرما کے دوران غیر معمولی طور پر مختصر دن دیکھنے کو ملیں گے۔
کرس ووکس نے معین علی کے ساتھ ایک پروگرام میں کنگ بابر والے کمنٹ پر کھل کر بات کی۔
جیکب آباد میں مبینہ طور پر سسر کی فائرنگ سے بہو جاں بحق ہوگئی۔
پولیس کے مطابق لاڑکانہ میں باڈہ کے قریب گوٹھ صاحب خان ملانو میں تالاب سے4 بچیوں کی لاشیں مل گئیں۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما، وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران امیرمقام نے کہا ہے کہ سیاست میں فیصلے وقت اور حالات کےمطابق کیے جاتے ہیں، اس وقت خیبر پختون خوا کی حکومت کو گرانے کا کوئی ارادہ نہیں۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی جارہی ہے۔
جینیفر سائمنز کی بطور صدر حلف برداری کی تقریب 16 جولائی 2025ء کو منعقد ہوگی۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کے 26ویں یومِ شہادت پر اِنہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
ملزمان کو گلستان جوہر، سہراب گوٹھ، گلشن اقبال اور ناظم آباد سے گرفتار کرکے اسلحہ اور موبائل فون برآمد کیاگیا ہے۔