• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی انڈر19 تین روزہ ٹورنامنٹ کےفائنل کے پہلے روز سندھ کے اسپنرز کا راج رہا۔عامر علی اور آرش علی خان کے پہلی اننگز میں5،5 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔ہفتے کورانا نوید کرکٹ اکیڈمی شیخوپورہ میں ناردرن کے 220 رنز کے جواب میں سندھ نے پہلے روز کھیل کے اختتام پر 1 وکٹ کے نقصان پر 64 رنز بنالیے ہیں۔ سندھ کے اسپنرز عامر علی نے 79 رنز کے عوض 5 اور آرش علی خان نے 85 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں۔

تازہ ترین