• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ کرکے 2پولیس اہلکاروں کو شہید کردیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 2پولیس اہلکاروں کو شہید کردیا۔ ذرائع کے مطابق شہید ہونے والےمحمد بلال اوریوسف خان نکواڑہ چوکی پر ڈیوٹی کے بعد گھر جارہے تھے کہ نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کردی۔

تازہ ترین