خورشید شاہ کے ریمانڈ کی درخواست مسترد،اسپتال منتقل
سکھر (بیورو رپورٹ) احتساب عدالت نے پی پی رہنما سید خورشید احمد شاہ کا مزید جسمانی ریمانڈ دینے کی نیب کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جیل بھیج دیا،بعدازاں سینٹرل جیل سکھر سے خورشید شاہ کو این آئی سی وی ڈی اسپتال منتقل کردیا گیا۔