• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم نے نواز شریف سے متعلق فیصلہ کرلیا ہے، زبیدہ جلال

وزیراعظم نے نواز شریف سے متعلق فیصلہ کرلیا ہے، زبیدہ جلال


وفاقی وزیر زبیدہ جلا ل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں میزبان حامد میر سے گفتگو میں زبیدہ جلال نے کہا کہ وزیراعظم نے نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر رکھا ہے۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ کل وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں باضابطہ طور پر نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا جائے گا۔

تازہ ترین