کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی پولیس نے بابری مسجد کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سوشل میڈیا پر تبصروں کے ذریعے مبینہ طور پر ʼفرقہ ورانہ ہم آہنگیʼ کو نقصان پہنچانے کے الزام میں درجنوں افراد کو گرفتار کر لیا۔
اسد عمر کا کہنا ہے کہ آج ہمارے ملک کے اندر سیاسی استحکام کی بہت ضرورت ہے، موجودہ حکمران مینڈیٹ نہ رکھتے ہوئے بھی حکومت میں بیٹھے ہیں
گزشتہ روز سری لنکا کے خلاف ٹورنامنٹ کے اہم میچ میں راشد خان بولڈ ہوئے جس کا انہیں اندازہ نہ ہوا اور امپائر سے ری ویو مانگنے لگے۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران بینچ مارک 100 انڈیکس ایک لاکھ 58 ہزار 707 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سڑکوں، پلوں اور انفرا اسٹرکچر کی فوری بحالی کا حکم دے دیا۔
انہوں نے انکشاف کیا کہ ماضی میں مجھے مداحوں کی طرف سے خون سے لکھے گئے خطوط بھی موصول ہوئے
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق ایک شخص کی شناخت واجد کے نام سے ہوئی ہے جبکہ دوسرے شخص کی شناخت نہیں ہوسکی۔
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی اسٹریٹیجک دفاعی معاہدہ ہونے کے بعد بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی تنقید کی زد میں آگئے ہیں۔
کرناٹک کے آئل کمار نے منفرد طرزِ زندگی سے لوگوں کو حیران کردیا
بھارتی میڈیا کے مطابق 33 سالہ اداکارہ کے گھر کے باہر کچھ دنوں پہلے موٹرسائیکل سوار 2 افراد نے اندھا دھند فائرنگ کی تھی۔
عرب میڈیا کے مطابق شمالی غزہ میں ٹیلی فون اور انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی۔
پاکستان علما کونسل کے چیئرمین طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ اس نے ہمیں حرمین شریفین کے دفاع کی سعادت دی ہے۔
ایشیا کپ کھیلنے کے لیے دبئی میں موجود سری لنکن کرکٹر دنیتھ ویلالاگے کے والد انتقال کر گئے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بعد اسرائیلی وزیر خزانہ نے بھی غزہ کو ہتھیانے کا منصوبہ پیش کردیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میئر لندن صادق خان کو ایک عرصہ سے پسند نہیں کرتا۔
روس کے علاقے کامچٹکا میں 7.2 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔