• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اردن کا 25 برس قبل اسرائیل کو لیز پر دیئے علاقے واپس لینے کا اعلان

عمان (نیوز ایجنسی)اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ نے اسرائیل کو لیز پر دیے گئے علاقے واپس لینے کا اعلان کیا ہے،اردن نے 25برس قبل اسرائیل کو لیز پر دیے دو علاقوں الغمر اور الباقورہ کو واپس اپنی مکمل عمل داری میں لینے کا اعلان کیا ہے۔ الغمر اور الباقورہ 70 سال سے اسرائیل کے پاس تھے جسے 1994 کے امن معاہدے کے تحت اسرائیل کو لیز پر دیا گیا تھا۔

تازہ ترین