• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سٹی کورٹ،رشوت طلبی پرقیدی کے اہل خانہ اور لاک اپ پولیس میں جھگڑا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سٹی کورٹ میں مبینہ طور پر قیدی سے پیسے مانگنے پر اہل خانہ اور لاک اپ پولیس میں جھگڑے کے بعد ہاتھاپائی ہوگئی،شور شرابہ بڑھا تو لاک اپ پولیس نے قیدی کو گھسیٹتے ہوئے لاک اپ لے جانے کی کوشش کی،واقعہ کے خلاف سٹی کورٹ آئے دیگر سائلین بھی قیدی کی والدہ کے ہمراہ لاک اپ پہنچے،جہاں پولیس اہلکاروں نے افسروں سے ملنے کی اجازت نہیں دی،اس دوران خاتون بیہوش ہوگئی جسے اسپتال بھیج دیا گیا ۔
تازہ ترین