آپ آف لائن ہیں
بدھ16؍ذیقعد 1441ھ 8؍ جولائی 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

مرتّب:سلیم شاہد

صفحات: 144

قیمت: 600 روپے

ناشر: بھٹو لیگیسی فاؤنڈیشن، C۔158، ماڈل ٹاؤن، لاہور۔

زیرِتبصرہ کتاب ’’خوشبو کی شہادت‘‘ کے مرتّب نے ذوالفقار علی بھٹو کو خراجِ عقیدت پیش کرنے والے شعراء کی نظمیں اور غزلیں یک جا کرکے اُنہیں ’’خوشبو کی شہادت‘‘کا عنوان دیا ہے۔ یوں وہ تمام افراد، جو اپنے رہنما سے عقیدت رکھتے ہیں، ایسی تمام شعری نگارشات کو ایک تسلسل سے پڑھ سکتے ہیں۔