آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار17؍ ربیع الثانی 1441ھ 15؍ دسمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

تلوار سے ہوا میں اُڑتے انگور کاٹنے کامظاہرہ

تلوار سے ہوا میں اُڑتے انگور کاٹنے کامظاہرہ


یوں تو دنیا میں کرتب دکھانے میں ماہر افراد کی کمی نہیں لیکن ان میں سے بعض ایسے کارناے انجام دیتے ہیں کہ دیکھنے والے حیران رہ جائیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس امریکی نوجوان کو ہی دیکھ لیں جس نے ہوا میں اُڑتے انگوروں کو تلوار سے کاٹنے کامظاہرہ کر کے دیکھنے والوں کو دنگ کردیا۔

ڈیوڈ رش نامی امریکی کرتب باز ایک رولنگ بورڈ پر کھڑا ہوا اور پھر توازن برقرار رکھتے ہوئے ایک منٹ کے دوران ساتھی کی جانب سے ہوا میں اُچھالتے 70انگوروں کو تلوار سے کاٹ کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔

دلچسپ و عجیب سے مزید