• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر سندھ کی گورنر اسٹیٹ بینک سے ملاقات

کراچی(اسٹاف رپورٹر) گورنرسندھ عمران اسماعیل نے منگل کو اسٹیٹ بنک ہیڈ آفس کا دورہ کیا اور گورنراسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر سے ملاقات کی،ملاقات میں قومی معیشت ، معاشی پالیسی و اصلاحات ، بزنس کمیونیٹی کی تجاویزات سمیت اہمیت کے حامل دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔گورنرسندھ نے کہا کہ معاشی اہداف حاصل کرنے کے قریب ہیں جو کہ خوش آئند ہے، قومی معیشت کے استحکام نے پاکستان کا امیج بہتر کیا۔

تازہ ترین