کوئٹہ(پ ر) نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر سینیٹرمیرکبیراحمدمحمدشہی نے گزشتہ روزچیئرمین ایچ ڈی پی /صوبائی مشیر برائے کھیل وثقافت عبدالخالق ہزارہ سے بھائی‘ قبائلی رہنما حاجی محمد ہاشم محمدشہی سے ہمشیرہ اور ایس ایچ او شیراحمد محمدشہی سے ان کے چچا کے انتقال پران کے گھر جاکر تعزیت اورفاتحہ خوانی کی۔