آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل12؍ربیع الثانی 1441ھ 10؍ دسمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

شمال مشرقی بلوچستان میں چندمقامات پر بارش اورپہاڑوں پر برفباری کاامکان

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) بلوچستان کے زیادہ تر علاقوں میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران موسم خشک جبکہ کوئٹہ میں چند مقامات پربارش ہوئیمحکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت5، بارکھان12، دالبندین3، گوادر 16، قلات3، خضدار6،لسبیلہ16، نوکنڈی8، سبی13، تربت9،ژوب10اور زیارت میں صفر ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج بدھ کوملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود جبکہ شمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری کا امکان ہے۔

کوئٹہ سے مزید