• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسے کہتے ہیں تگنی کا ناچ نچانا


جنوبی امریکا کا ملک چلی اس وقت احتجا جی مظاہروں کی لپیٹ میں ہے اورمظاہرین اور پولیس کے درمیان چوہے بلی کا کھیل بھی جاری ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک احتجاجی کارکن 5موٹر سائیکل سواروں کو تگنی کا ناچ نچا رہا۔

یہ کارکن ایک چھوٹی سی جگہ پر پولیس اہلکاروں کو نچاتا رہا جبکہ وہاں موجود لوگ بھی اس کی حوصلہ افزائی کرتے رہے۔

سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوگئی ہے اور اس کو لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین