بھارت کے امیر ترین فلمساز کی دولت شاہ رخ، کرن جوہر سے بھی زیادہ
بھارت میں جہاں بالی ووڈ کا بہت چرچا ہے لیکن وہاں کے سب سے امیر فلم ساز ممبئی کی فلمی دنیا سے نہیں ہیں۔ انکی 26 ہزار کروڑ روپے کی دولت بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان، کرن جوہر اور ادیتیا چوپڑا کی مجموعی دولت سے بھی زیادہ ہے۔ یہ ہیں کلانیئتھی مرن ہیں، جن کی دولت فوربس کی 2026 کی ارب پتیوں کی فہرست کے مطابق 2.8 ارب ڈالر ہے۔ انہوں نے تامل فلم انڈسٹری کو کئی بڑی بلاک بسٹر فلمیں دی ہیں۔
۔