• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان لیگ اسپنر اسد پاکستان کو جتوانے کیلئے پرعزم

کراچی(اسٹاف رپورٹر) یاسر کے شہر صوابی سے تعلق رکھنے والے نوجوان لیگ اسپنر محمد اسد ایمرجنگ ٹیم ایشیا کپ میں پاکستان کو کامیابی دلانے کے لیے پرعزم ہیں۔ 19 سالہ محمد اسد صوابی میں محمد اسد گُگلی بوائے کے نام سے مشہور ہیں اور یاسر شاہ کو آئیڈیل مانتے ہیں ۔ ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ 12 سے 23 نومبر تک بنگلا دیش میں شیڈول ہے۔ منگل کو ٹورنامنٹ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ہوئی تھی۔ محمد اسد کا کہنا ہے کہ اپنے علاقے کے نوجوانوں کے لیے مثال بننا چاہتا ہوں ۔

تازہ ترین