آپ آف لائن ہیں
جمعہ23؍ذی الحج 1441ھ14؍اگست2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

اسلام آباد ہائیکورٹ میں دوسرے صوبےکے جج کی نامزدگی پر اعتراض، قرارداد پیش

اسلام آباد/ لاہور (نمائندگان جنگ ) اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز کی تعیناتی کے لئے دوسرے صوبے سے تعلق رکھنے والے جج کی نامزدگی پر اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے مذمتی قراردار پیش کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ گزشتہ قراردادوں کے مطابق اسلام آباد کے وکلاءکو اسلام آباد ہائی کورٹ میں جج تعینات کیا جائے ، دوسرے صوبوں کے لوگوں کو تعینات کرنے پر بھرپور تحریک چلائیں گے۔ گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا اجلاس منعقد ہوا جس میں 2013 ، 2014 اور 2018 کو منظور کی جانے والی قراردادوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دیگر صوبوں کے ججز کی نامزدگی اور تعیناتی کی مذمت کی گئی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید