• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری ساجد تارڑ اتوار کو کاتالونیا میں کشمیر کانفرنس سے خطاب کریں گے

بارسلونا (جواد چیمہ)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر چوہدری ساجد تارڑ اتوار کو کاتالونیا میں کشمیر امن کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ بارسلونا پہنچنے پر چوہدری مہران زیب تارڑ ،علی خان تارڑ، چوہدری ذوالفقار علی آف چھوکر کلاں ،چوہدری عمران اختر آف چھوکر کلاں، چوہدری ساجد گوندل، چوہدری سہیل مقصود وڑائچ، چوہدری مزمل رشید وڑائچ اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ان کا پرتپاک استقبال کریں گے، کشمیر امن کا نفرنس میں تمام پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
تازہ ترین