• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیٹ بینک نےڈالر کی ایڈوانس ادائیگی پرعائد پابندی ختم کردی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر ڈاکٹر رضا باقر نے پاکستان کیمیکلز اینڈ ڈائز مرچنٹس ایسوسی ایشن ( پی سی ڈی ایم اے) کی تجویز سے اتفاق کرتے ہوئے ڈالر کی ایڈوانس ادائیگی پر عائدپابندی ختم کردی ہے جس کے بعد درآمدکنندگان 10ہزار ڈالر تک بینکوں سے ایڈوانس ادائیگی کراسکتے ہیں۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے 2018میں ایڈوانس ادائیگی پر پابندی عائد کی گئی تھی۔
تازہ ترین