• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبدالغنی مجید سمیت 4ملزمان کی کراچی منتقلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) سندھ پولیس نے جعلی اکائونٹس کیس کے 4ملزمان کی کراچی منتقلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ کراچی پولیس کے سب انسپکٹر نے احتساب عدالت کا فیصلہ چیلنج کرتے ہوئے عبدالغنی مجید ، مصطفی ذوالقرنین ، داودی مورکاس سمیت چار ملزمان کی کراچی منتقلی کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔
تازہ ترین