کراچی(اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایس پی چوہدری اسلم قتل کیس میں آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر کو گواہوں کی حاضری یقینی بنانے کا حکم دیدیا۔ کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشت گردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت کے روبروکیس کی سماعت ہوئی۔
اسرائیل نے غزہ میں بسے فلسطینیوں کے لیے سمندر تک رسائی بھی بند کردی۔
ذرائع کے مطابق برآمد کی اجازت کے وقت مقررہ قیمت کے مقابلے ایکس مل قیمت میں 25 روپے کلو کا اضافہ ہو گیا۔
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں رکن ثناء اللہ مستی خیل نے ارکان پارلیمنٹ اور گریڈ 22 کے افسران کی مراعات اور تنخواہوں کی تفصیلات مانگ لیں۔
شرجیل میمن نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت کے پاس جتنا مینڈیٹ ہے اسے کام کرنے دینا چاہیے، علی امین گنڈاپور خود اپوزیشن کا کردار ادا کر رہے ہیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی تیل خریدنے والے ممالک کو پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ہائی کورٹ نے اگلی سماعت تک پولیس کو یش دیال کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔
کراچی کے جناح اسپتال میں اینٹی بائیوٹک سمیت اہم ادویات دستیاب نہیں ہیں۔
وفاقی وزیرِخارجہ اور نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار بیجنگ میں ایس سی او وزرائے خارجہ کے گروپ اجلاس میں شرکت کے لیےگریٹ ہال آف دی پیپل پہنچ گئے۔
جسٹس ذوالفقار نے کہا کہ چند ہزار روپے کا معاملہ چھٹیوں میں لے کر آگئے دیگر اہم کیسز بھی ہیں۔
نجی ہاؤسنگ سوسائٹی نے ہاتھوں میں گلوب کے 2 ماڈل ایران ایونیو پر نصب کیے تھے۔
ہیڈ کوارٹر اسپتال کوٹ رادھا کشن میں 15 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہوگی کہ سینیٹ کی چھٹی نشست بھی جیتیں، مولانا فضل الرحمان اور امیر مقام سے میری ملاقات ہوئی تھی، دونوں نے یقین دہانی کرائی تھی کہ اپوزیشن جماعتیں اکٹھی سینیٹ الیکشن لڑیں گی۔
اس حوالے سے تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ حمیرا اصغر کا فون آخری بار 7 اکتوبر کو شام 5 بجے تک استعمال ہوا، انہوں نے 7 اکتوبر 2024ء کو 14 افراد سے رابطہ کیا۔
ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے 2 درجن امریکی ریاستوں کے 6 اعشاریہ 8 بلین ڈالرز کے تعلیمی فنڈز منجمد کرنے کو عمل کو ان ریاستوں نے عدالت میں چیلنج کر دیا ہے۔
لیاقت بلوچ نے کہا کہ پارلیمنٹ وفاق کے صوبوں پر غیر آئینی تسلط کو مسترد کر دے۔