• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)تھانہ روات کے علاقہ میںریڈیو پاکستان کے قریب ٹریفک حادثہ میں پولیس کانسٹیبل جاں بحق ہوگیا۔ راولپنڈی پولیس کا کانسٹیبل34سالہ صادق حسین موٹرسائیکل پر جارہاتھاکہ اس دوران سامنے آجانے والے ایک کتے کو بچاتے ہوئے اس کاموٹرسائیکل بے قابو ہوکرگرگیاجس سے وہ زخمی ہوکر چل بسا۔

تازہ ترین