• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی نمائندہ)ریلوے انتظامیہ نے تین افسروں کے تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔ وزارت ریلوےکےنوٹیفیکیشن کے مطابق ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ کراچی مظہر علی شاہ کو تبدیل کر کے سیکرٹری ریلوے بورڈ تعینات کر دیا گیا ۔ چیف انجینئر اوپن لائنریلویز ہیڈ کوارٹرز نثار میمن کو ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ کراچی اورپراجیکٹ ڈائریکٹر کول لوڈنگ اسٹیشن امیر داود پوتا کو چیف انجینئر اوپن لائن تعینات کر دیا گیا ہے۔
تازہ ترین