• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ڈینٹسٹری ، سال اول کے طلباء و طالبات کو کال لیٹر جاری

ملتان( سٹاف رپورٹر)نشتر انسٹیٹیوٹ آف ڈینٹسٹری ملتان انتظامیہ نے بی ڈی ایس سیشن 20۔2019 سال اول میں داخل ہونیوالے طلباء و طالبات کو کال لیٹر جاری کردیئے ہیں،طلباء و طالبات کو تعلیمی و دیگر دستاویزات کی تصدیق کیلئے 15 نومبر نومبر کو بلایا گیا ،طلباء و طالبات کو اصل دستاویزات ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
تازہ ترین