• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جہانگیر ترین سےچیئرمین آل پاکستان آئل ملز ایسوسی ایشن خواجہ محمد فاضل کی ملاقات

ملتان(پ ر) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرخان ترین سےچیئرمین آل پاکستان آئل ملز ایسوسی ایشن خواجہ محمد فاضل نے ملاقات کی،اس موقع پر ت جہانگیر ترین سے نے کہا کہ کھل بنولہ پر سیلز ٹیکس کے خاتمے کیلئے سمری سفارش کے ساتھ اسمبلی کے آئندہ سیشن میں پاس ہوگی،جس کے پاس ہونے کا مکمل امکان ہے جس کیلئے APMOA حکومت کا تہہ دل سے مشکور ہیں۔
تازہ ترین