• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیاتی اداروں کے آفیسران کو تنخواہیں سابق اداروں سے لینے کے احکامات

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب حکومت نے بلدیاتی اداروں کے آفیسران کو تنخواہیں سابق اداروں سے لینے کے احکامات جاری کردئیے ہیں، بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب بلدیاتی نظام ایکٹ 2019 کا نفاذ کردیا گیا ہے اور آفیسران کی تعیناتی کردی گئی ہے،پنجاب حکومت کی جانب سے تمام آفیسران کو تنخواہیں سابق اداروں سے لینے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔
تازہ ترین