• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپو رٹر) تھانہ شاہ رکن عالم کے علاقے میں ڈولفن فورس نے جعلی سب انسپکٹر گرفتار کر لیا ، ملزم کی شناخت محمد آصف ولد محمد اشرف سکنہ میاں چنوں سے ہوئی ہے جوخود کو سپیشل برانچ کا سب انسپکٹر ظاہر کرتا تھا۔
تازہ ترین