• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پہلا محمود مولوی کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں پیٹریسن اسٹار باسکٹ بال کلب نے عثمان کلب کو مات دیدی ،فاتح کلب کی جانب سے رچرڈ بلیزے 14،ایلوس فرنانڈس 12اور جوناتھن ڈیسوزا نے 10وائنٹس اسکورکیے۔
تازہ ترین