• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف زرداری کی طبیعت سنبھل نہ سکی، مزید ایک ہفتہ اسپتال میں رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت 22 روز پمز ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے باوجود نہ سنبھل سکی جس پر میڈیکل بورڈ نے آصف زرداری کو مزید ایک ہفتے کے لیے پمز ہسپتال میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، سابق صدر کا بلڈ پریشر، شوگر لیول معمول پر نہ آسکا، بلڈ پریشر اور شوگر لیول اتار چڑھاؤ کا شکار ہے۔

تازہ ترین