لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001ء میں ترامیم مسترد کر دیں۔
9 مئی کیسز میں راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 20 مجرمان کو 6،6 چھ ماہ قید، 50، 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی۔
مدینہ منورہ میں گزشتہ رات تک 69 پروازوں سے 14 ہزار 662 عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں۔
اپوزیشن اتحاد تحریکِ تحفظ آئین پاکستان نے 16 نکاتی ایجنڈا تیار کر لیا ہے۔
سابق واٹر کمشنر شیراز میمن نے کہا ہے کہ گرمیوں میں بھارت کے پاس پانی روکنے کی چوائس بہت محدود ہے، بگلیہار ڈیم میں چند گھنٹے سے زائد بھارت پانی نہیں روک سکتا۔
متحدہ عرب امارات میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس اگلے تعلیمی سال پڑھایا جائے گا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ اور ون ڈے کی رینکنگ جاری کر دی۔
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان اخوانزادہ حسین یوسفزئی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کا قومی ایجنڈا تیار کر لیا ہے۔
صوبۂ پنجاب کے شہر سرگودھا کے علاقے کوٹ مومن میں 6 بچیاں دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئیں۔
پاک بھارت کشیدگی سے متعلق پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی گئی ہے۔
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔
پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے مطابق کوئٹہ، لورالائی اور ژوب کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
وزیراعلی مریم نواز کا کہنا ہے کہ بھارت سے علاج کے بغیر واپس آنے والے مریضوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
بالی ووڈ کے معروف اداکار اعجاز خان کے خلاف ریپ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
شیری رحمان نے کہا کہ پاکستان کو عالمی برادری کے فورمز پر بھارت کے آبی رویے کو چیلنج کرنا ہوگا۔
بیرونِ ملک موجود متنازع یوٹیوبر، ٹک ٹاکر و کانٹینٹ کری ایٹر رجب بٹ کے پاکستان واپس آنے سے متعلق سوشل میڈیا پر چہ مگوئیاں جاری ہیں۔