آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل12؍ربیع الثانی 1441ھ 10؍ دسمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

کامیڈی فلم’ٹرولزورلڈ ٹوور‘ کا ٹریلرجاری

کامیڈی فلم’ٹرولزورلڈ ٹوور‘کا ٹریلرجاری


ہالی ووڈکی تھری ڈی میوزیکل کامیڈی فلم’ٹرولز ‘کے نئے سیکوئل’ 'ٹرولز ورلڈ ٹوور‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

ہدایتکارمائیک مشیل اور والٹ ڈورہم کی مشترکہ ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی ڈریم ورک اینیمیشن کے مشہور کردار ٹرول ڈول کے ایسے انوکھے اور دلچسپ راک اسٹارز کی محنت کی عکاسی کر رہی ہے جواپنے منفرد انداز سے دیکھنے والوں کے ہر دلعزیز بن جاتے ہیں۔

فلم کو جینا شے نے پروڈیوس کیا ہے جبکہ اس فلم کے مختلف اینیمیٹڈکرداروں کے لیے جسٹن ٹِمبر لیک، اینا کینڈرک، گیون اسٹیفانی، جیمز کوردن، کنال نیئر اور رون فنچزنے اپنی آوازوں میں ڈائیلاگ اور گانے ریکارڈ کروائے ہیں۔

فلم اگلے برس 17اپریل کو ریلیز کی جائے گی۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید