• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) نجی ایئر لائن کی دو پروازیں آپریشنل وجوہات کی بناء پروازمنسوخ ہو گئیں ۔ معلوم ہوا ہے کہ ملتان سے دبئی جانے والی دبئی کی پرواز ایف زیڈ 339 اور دبئی سے آنے والی پرواز ایف زیڈ 340آپریشنل وجوہات کی بناء پر منسوخ ہو گئی ہے ۔
تازہ ترین