• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حسین نواز کا نواز شریف اور مریم نواز کو فون، عدالتی فیصلے پر مبارکباد

لاہور(خصوصی نمائندہ)لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد حسین نواز نے اپنے والد میاں نواز شریف اور بہن مریم نواز کو فون کیا ۔ ذرائع کے مطابق حسین نواز نے عدالتی فیصلے پر مبارکباد دیتے ہوئے سفر کے انتظامات کے حوالے سے آگاہ کیا ۔ شریف خاندان کے ذرائع کے مطابق نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور تمام ضروری سامان پہلے سے پیک ہے۔ ایئر ایمبولینس فراہم کرنے والی کمپنی سے رابطہ کر لیا گیا اور کلیئرنس ملتے ہی ائیر ایمبولینس پاکستان پہنچ جائے گی ۔

تازہ ترین