• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئی بھی پاکستانی موریطانیہ میں نہیں پھنسا ہوا ،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ کوئی بھی پاکستانی موریطانیہ کے دارالحکومت Nouakchott میں پھنسا ہوا نہیں ہے۔انہوں نے موریطانیہ میں نواکچوٹ ایئر پورٹ پر بعض پھنسے ہوئے پاکستانیوں کے بارے میڈیا رپورٹس کے بارے میں اپنے ٹویٹ میں واضح کیا کہ وہ استنبول روانہ ہو چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ الجزائر میں پاکستانی سفارتخانہ موریطانیہ کے حکام کے ساتھ قریبی رابطے میں ہے۔
تازہ ترین