• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیر ہ ، سی ٹی ڈی پولیس اور سیکورٹی فورسز کی کارروائی ، مطلو ب دہشتگر د مارا گیا

ڈیرہ اسما عیل خان(نمائندہ جنگ ) سی ٹی ڈی پولیس اور سیکورٹی فورسز کی کوٹلہ سیدان نہر کے قریب کارروائی کے دوران دہشتگردی کے متعدد مقدمات میں مطلوب اقبال کھیارہ گروپ کے اہم دہشتگرد کو مارا گرایا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی پولیس اور سیکورٹی فورسز نے تھانہ ڈیرہ ٹاؤن کے علاقہ کوٹلہ سیدان نہر کے قریب دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کے دوران مشکوک موٹر سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا جس پر مشکوک افراد نے موقع سے فرار ہونے کیساتھ پولیس اور سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کردی۔
تازہ ترین