• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر نے 17کمپنیوں کو ریفنڈز جاری کر دیئے

اسلام آباد(جنگ نیوز) وزیر اعظم عمران خان کے احکامات کی روشنی میں ایف بی آر نے 17 کمپنیوں کے فوری ری فنڈز جاری کر دئیے۔ ریفنڈز لینے والوں میں سوئی سدرن‘ 14ٹیکسٹائل‘ 2کھاد کمپنیاں شامل ہیں،ری فنڈز جاری کرنے کے احکامات وزیر اعظم نے دیئے جس کے بعد ایف بی آر نے ان کمپنیوں کو چیک جاری کردیئے‘ اس سے قبل ان کمپنیوں کو ریفنڈز کے بدلے بانڈز جاری کئے جارہے تھے۔ری فنڈ ملنے والی 14کمپنیوں کا تعلق ٹیکسٹائل کے شعبے سے ہے۔
تازہ ترین