• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس ملتوی

لاہور(سپیشل رپورٹر) لیسکو بورڈ آف ڈائریکٹر ز کا اجلاس ملتوی ہو گیا، بورڈ کا اجلاس ہفتہ کو طلب کیا گیا لیکن ممبران کی اکثریت موجود نہ تھی جس پر اجلاس منگل سہ پہر تین بجے دوبارہ طلب کر لیا گیاجس میں سالانہ اکائونٹس کی منظور ی اور ایکسٹرنل آڈیٹر کی تقرری کی منظوری دی جائے گی۔
تازہ ترین