• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
صوابی( نمائندہ جنگ) ضلع صوابی میں دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا جمعرات اور جمعہ کی در میان شب شروع ہونے والے بارش کا سلسلہ ہفتہ کی سہ پہر تک جاری رہا جس سے سردی میں اضافہ ہونے کے علاوہ کاشت شدہ گندم کی فصل کے لئے فائدہ مند ثابت ہو گی تاہم بارش سے کاروبار زندگی معطل رہا۔
تازہ ترین