• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرس (رضا چوہدری) فرانس بھر میں خون جمانے دینے سردی کی شدید لہر نے زندگی مفلوج کرکے رکھ دی ،فرانس کے بعض علاقوں میں ہزاروں مکانوں کو بجلی کی سپلائی برف باری کے باعث معطل ہے، شاہراہوں پر ٹریفک جام ہونے کے باعث ٹریفک میلوں لمبی قطاریں لگ گئیں جبکہ متاثر ہ علاقوں میں ہزاروں افراد گھروں میں محصور ہو رہ گئے ہیں جن علاقوں میں بجلی کی سپلائی بند ہے وہاں ہزاروں افراد کو مختلف سینٹروں میں منتقل کر دیا گیا۔

تازہ ترین