• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور (وقائع نگار) پشاور یونیورسٹی کے سکالر امجد محمود نے ریاضی میں پی ایچ ڈی مکمل کرلی۔ امجد محمود کے ریسرچ سپروائزر فیکلٹی ممبر ڈاکٹر سہیل‘ اندورنی ممتحن ڈاکٹر طاہر حسین‘ بیرونی نگران ڈاکٹر ابرار حسین اور ڈاکٹر زاہد احمد تھے جن کی موجودگی میں انہوں نے اپنے تحقیقی مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا۔ جس کے بعد انہیں ڈاکٹریٹ ڈگری کا حقدار ٹھہرا دیا گیا۔
تازہ ترین