• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرویز رشید کی مریم نواز سے ملاقات ،نواز شریف کی خیریت دریافت کی

لاہور(نمائندہ جنگ) مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما سینیٹر پرویز رشید نے پارٹی کی مرکزی رہنما مریم نواز اور دیگر اہلخانہ سے ملاقات کی۔پرویز رشید نے نواز شریف کی خیریت دریافت کی اور لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر مبارکباد دی ۔ پرویز رشید نے نواز شریف کی جلد صحت یابی اورانکے بیرون ملک سفر کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔
تازہ ترین