• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم سے ابرار الحق و دیگر پارٹی رہنماؤں کی ملاقات

وزیراعظم سے ابرار الحق و دیگر پارٹی رہنماؤں کی ملاقات


وزیراعظم عمران خان سے ابرار الحق سمیت پی ٹی آئی نارووال کے رہنماؤں نے ملاقات کی ہے۔

وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں عمران خان کے معاون خصوصی ندیم افضل چند بھی موجود تھے۔

پی ٹی آئی کے جن مقامی رہنماؤں نے وزیراعظم سے ملاقات کی ان میں چوہدری طارق انیس اور کرنل (ر) جاوید کاہلوں بھی شامل تھے۔

ابرار الحق کی وزیراعظم سے ملاقات سے قبل ہی آج اسلام آباد ہائی کورٹ نے ان کی بطور چیئرمین ہلال احمر سوسائٹی تقرری کا نوٹیفکیشن معطل کیا تھا۔

تازہ ترین