• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان :سینڈ فلائی کے کاٹنے سے متاثرہ 244مریض سرکاری ہسپتالوں میں رپورٹ

ملتان(سٹاف رپورٹر)سینڈ فلائی کے کاٹنے سے متاثرہ 244مریض سرکاری ہسپتالوں میں رپورٹ ہو چکے ہیں ان میں سے 181مریض نشتر اور سول ہسپتال میں 63متاثرین لائے گئے ،جنہیں طبی امداد فراہم کی گئی ،حکام کا کہنا ہے کہ اس مکھی کے کاٹے سے ہونے والے مخصوص زخموں کے علاج کے لئے خاص انجکشن مریضوں کو مفت فراہم کئے گئے۔
تازہ ترین