آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ9؍ربیع الثانی1441ھ 7؍دسمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

آرمی چیف کی توسیع طے شدہ، حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، صدر علوی

کوئٹہ (نمائندہ جنگ)مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ حکومت کو کوئی خطرہ نہیں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ دو ماہ قبل طے ہوچکا ہے اس میں کوئی ابہام نہیں ہے،

آزادی مارچ اور دھرنے کو بغیر افراتفری اور طاقت استعما ل کئے بغیر ختم کرانے پر حکومت کو مبارکباد دیتا ہوں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نےمقامی ہوٹل میںپریس کانفرنس کرتے ہوئےکیا ۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ حکومت کو کوئی خطرہ نہیں میں جب تک زندہ ہوں مجھے صرف موت کا خطرہ ہے یونیورسٹی آف بلوچستان میں لائیو اسٹاک ایکسپو کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے

انہوں نے کہا کہ سیکورٹی استحکام کے باعث ملک کی معیشت بہتر ہو رہی ہے۔

اہم خبریں سے مزید