آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل12؍ربیع الثانی 1441ھ 10؍ دسمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

ہزار گنجی کے پہاڑ ی علاقے سے پانچ روز پرانی لاش برآمد

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) ہزار گنجی کے پہاڑ ی علاقے سے پانچ روز پرانی لاش برآمد ،شناخت پر ورثاء کے حوالے۔ ذرائع کے مطابق نوحصار لیویز کو اطلاع ملی تھی کہ ہزار گنجی کے پہاڑی علاقے میں ایک لاش پڑی ہو ئی ہے جس پر لیویز نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے کر بی ایم سی ہسپتال پہنچایا ۔جہاں اس کی شناخت احمد ضیاء ولد نوید قوم خلجی سکنہ نواں کلی کے نام سے ہوئی ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی ۔

کوئٹہ سے مزید